حیدرآباد۔26اگسٹ(اعتماد نیوز)آج مرکزی حکومت نے چار ریاستوں میں نئے
گورنروں کا تقرر کرتے ہوئے اعلامیہ جاری کی۔ مرکزی حکومت کی جانب سے سفارش
کردہ گورنروں
کی فہرست کو صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی نے منظوری دے دی۔
مہاراشٹر ۔ سی ایم ودیا ساگر راؤ
کرناٹک ۔ واجو بھائی والا
راجھستان ۔ کلیان سنگھ
گوا۔ مردولا سنہا